5

انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی کے زیر انتظام سائبان فیز ٹو کی افتتاحی تقریب، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی خصوصی شرکت

  • News cod : 54176
  • 28 فوریه 2024 - 12:59
انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی کے زیر انتظام سائبان فیز ٹو کی افتتاحی تقریب، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی خصوصی شرکت
تقریب میں سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اور ناظم اعلیٰ حوزہ علمیہ جامعة المنتظر لاہور حجة الاسلام والمسلمین علامہ سید مرید حسین نقوی نے خصوصی شرکت کی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی کے زیر انتظام سائبان فیز ٹو کی افتتاحی تقریب منعقد۔

انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی کے زیر انتظام بننے والے سائبان فیز ٹو کی افتتاحی تقریب گوالمنڈی میں منعقد کی گئی۔

تقریب میں سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اور ناظم اعلیٰ حوزہ علمیہ جامعة المنتظر لاہور حجة الاسلام والمسلمین علامہ سید مرید حسین نقوی نے خصوصی شرکت کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=54176