4

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علماء کے وفد کی ملاقات

  • News cod : 54291
  • 03 مارس 2024 - 18:44
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علماء کے وفد کی ملاقات
قائد ملت جعفریہ پاکستان سید ساجد علی نقوی سے مولاناقاضی غلام عباس صاحب( ڈربی انگلینڈ ) علامہ سجاد حسین ھمدانی صاحب مولانا غلام قاسم جعفری کی ملاقات 

وفاق ٹائمز، قائد ملت جعفریہ پاکستان سید ساجد علی نقوی سے مولاناقاضی غلام عباس صاحب( ڈربی انگلینڈ ) علامہ سجاد حسین ھمدانی صاحب مولانا غلام قاسم جعفری نے ملاقات  کی۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان ان کے نواسے مرحوم احمد رضا نقوی کی تعزیت کی مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا قائد محترم نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=54291

ٹیگز