3

مدرسہ زینبیہ میں شش ماہی مجلہ تخصصی “تفھیم” کی تقریب رونمائی، قائد ملت جعفریہ خصوصی شرکت

  • News cod : 54359
  • 09 مارس 2024 - 17:06
مدرسہ زینبیہ میں شش ماہی مجلہ تخصصی “تفھیم” کی تقریب رونمائی، قائد ملت جعفریہ خصوصی شرکت
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے شرکاء تقریب نے ملاقات کی قائد محترم نے ادارے کی ترقی کے لئے دعا کی منتظمین کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

وفاق ٹائمز، قائد ملت جعفریہ پاکستان سید ساجد علی نقوی کی مدرسہ زینبیہ میں شش ماہی مجلہ تخصصی “تفھیم” کی تقریب رونمائی میں خصوصی شرکت کی۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ڈیجیٹل لیب کا بھی افتتاح کیا۔

تقریب میں علامہ سید سجاد حسین ھمدانی، علامہ ڈاکٹر محمد اعجاز نگری ، علامہ ڈاکٹر محمد کاظم سلیم، جناب ڈاکٹر ندیم عباس، مولانا قاسم جعفری ،جناب سید اظہار بخاری سمیت دیگر شخصیات طلاب و اساتذہ شریک تھے ۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے شرکاء تقریب نے ملاقات کی قائد محترم نے ادارے کی ترقی کے لئے دعا کی منتظمین کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=54359

ٹیگز