2

دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ افسوسناک ہے قائد ملت جعفریہ پاکستان

  • News cod : 54851
  • 04 آوریل 2024 - 18:17
دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ افسوسناک ہے قائد ملت جعفریہ پاکستان
بین الاقوامی سرحدوں، قوانین اور چارٹرز تک کی پرواہ نہیں ،اس حملے کے نتیجے میں شہید ہونیوالوں کے خانوادوں ، ایرانی حکومت اورعوام سے پاکستانی عوام کی جانب سے اظہار تعزیت اور گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں

وفاق ٹائمز، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے برادر اسلامی ملک شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ صیہونیت واستعماریت اس حد تک پاگل اور اندھی ہوچکی کہ اسے بین الاقوامی سرحدوں، قوانین اور چارٹرز تک کی پرواہ نہیں ،اس حملے کے نتیجے میں شہید ہونیوالوں کے خانوادوں ، ایرانی حکومت اورعوام سے پاکستانی عوام کی جانب سے اظہار تعزیت اور گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=54851

ٹیگز