10

علامہ محمد افضل حیدری کی وفدکے ہمراہ ایرانی کونسل جنرل سے ملاقات، صدر ابراھیم رئیسی ورفقاء کی شہادت اظہار تعزیت

  • News cod : 55724
  • 22 می 2024 - 17:57
علامہ محمد افضل حیدری کی وفدکے ہمراہ ایرانی کونسل جنرل سے ملاقات، صدر ابراھیم رئیسی ورفقاء کی شہادت اظہار تعزیت
وفد میں علامہ غلام باقر گھلو صاحب, علامہ اعجاز حسین حیدری صاحب ودیگر علماء کرام بھی ہمراہ تھے.

وفاق ٹائمز، حجۃ الاسلام علامہ محمد افضل حیدری صاحب مہتمم اعلی جامعۃ المنتظر نے  لاھور ایرانی کونسلیٹ میں کونسل جنرل سے ملاقات کی۔

ملاقات میں آیت اللہ ابراھیم رئیسی کی شھادت پر تعزیت کی اور خصوصی دعا کی.

وفد میں علامہ غلام باقر گھلو صاحب, علامہ اعجاز حسین حیدری صاحب ودیگر علماء کرام بھی ہمراہ تھے.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=55724

ٹیگز