22

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی  کی وفد کے ہمراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات

  • News cod : 55949
  • 04 ژوئن 2024 - 17:08
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی  کی وفد کے ہمراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے قائد محترم کے داماد سید عبدالحسین مھدی(سید تہذیب الحسن نقوی) سمیت دیگر مرحومین کی وفات پر تعزیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی  نے وفد کے ہمراہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات کی اور قائد محترم کے داماد سید عبدالحسین مھدی(سید تہذیب الحسن نقوی) سمیت دیگر مرحومین کی وفات پر تعزیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی۔

ملاقات میں ملی امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا-

وفد میں علامہ سید مرید حسین نقوی اور علامہ ڈاکٹر محمد نجفی بھی شریک تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=55949

ٹیگز