35

قائد ملت جعفر یہ علامہ ساجد علی نقوی کے داماد تہذیب الحسنین نقوی کی رسم قل خوانی،علامہ افضل حیدری کا خطاب

  • News cod : 55953
  • 05 ژوئن 2024 - 15:59
قائد ملت جعفر یہ علامہ ساجد علی نقوی کے داماد تہذیب الحسنین نقوی کی رسم قل خوانی،علامہ افضل حیدری کا خطاب
ڈاکٹر عون ساجد نقوی ،مولانا علی رضا نقوی ، ڈاکٹر اصغر مسعودی ،اور دیگر شریک ، مرحوم کے بلندی درجات کی دعا

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، قائد ملت جعفر یہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے داماد سید تہذیب الحسنین نقوی کی رسم قل خوانی حوزہ علمیہ جامعة المنتظر میں ادا کی گئی۔ قرآن خوانی اور مجلس عزا میں عزیز و اقارب، علماءکرام اور شیعہ علماءکونسل کے رہنماوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے مجلس عزا سے خطاب کیا ۔

قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد علی نقوی کے فرزند ڈاکٹر عون ساجد نقوی ،مولانا علی رضا نقوی ،مولانا حسین نجفی ،ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران ڈاکٹر اصغر مسعودی ،ایرانی قونصلیٹ اتاشی علی اصغر مغیری ، مولانا نذر ساجدی اور دیگر شریک ہوئے اور مرحوم کے بلندی درجات کی دعا کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=55953

ٹیگز