5

اوقات نماز عید الضحیٰ 2024 ۔ اہل تشیع ۔ لاہور

  • News cod : 56105
  • 16 ژوئن 2024 - 18:29
اوقات نماز عید الضحیٰ 2024 ۔ اہل تشیع ۔ لاہور
آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی جامعتہ المنتظرمیں ٹھیک 7:00 بجے نماز عیدالاضحی پڑھائیں گے

بتاریخ: 16-06-2024

6:30 بجے صبح
مسجد الفاطمہ واپڈاٹاون مولانا صادق عباس ، جامعہ باقرالعلوم مغل پورہ مولانا محمد ظفر نقوی
6:45 بجے صبح
مسجد و امام بارگاہ ابوتراب شادی پورہ ۔مولانا محمد ابراہیم خلیل،مسجدآل عمران فیروزوالا۔مولانا علی احمدنقوی
07:00 بجے صبح
جامعة المنتظرماڈل ٹاون ۔آیت اللہ حافظ ریاض نجفی،جامعہ عروة الوثقیٰ چونگی امرسدھو مولانا جواد نقوی ،جامع مسجد امیر حمزہ۔ مولانا رشید ترابی،امام بارگاہ اعوان ٹاون۔مولانا صادق نجفی،مسجد العمران کھوکھر ٹاون۔مولانا محمد علی ناصر الدین،مسجد و امام بارگاہ شیخاں رام گڑھ۔مولانا عمران مہدی، علی مسجد جامعہ بقیة اللہ چندرائے ۔مولانا سید علی نقوی،مسجد جیا موسیٰ شاہدرہ ۔مولانا قاری غلام حسین،مسجد شالیمار باغبانپورہ موہانا محمد عباس شاہ،مدرسة الواعظین مولانا اصغر علی نقوی، مسجد سلطانکے سندر روڈمولانا محسن علی عمرانی، شیعہ مسجد ٹھوکر نیاز بیگ مولانا عارف حیدری،مسجد علی ابن ابی طالب صدر بازار ۔مولانا زاہد نقوی،مسجد عبدالمطلب کھاڑک مولانا ابوطالب نقوی قمی،مسجد کربلا امامیہ کالونی مولانا غضنفر ثقلین نقوی،مسجد الغدیرامامیہ کالونی مولانا شبیر ترابی،علی مسجد علی پارک شاہدرہ مولانا سعید رضوی،مسجد صاحب الزمان بصیرہ کالونی مریدکے مولانا ولایت حسین،مسجد فاطمة الزہرا امن پورہ شامکے مولا نا منیر مقدسی،ادارہ قرآن و ملی قرات کالج اندرون بھاٹی گیٹ مولانا قاری سید اذکار،جامع مسجد علی زین العابدین مریدکے مولانا ذاکر حسین ذاکری، مسجد حیدریہ عباس نگر مولانا اظہر حسین، امام بارگاہ آل ابراہیم چنار کوٹ مولانا محمد حسن انصاری، مسجد حیدریہ امامیہ کالونی ۔مولانا ارشاد روحانی ، جامعہ فاطمیہ عزیز پلی ۔مولاناغلام عباس نقوی،
مسجد الحسن وحدت کالونی مولانا مبشر نقوی،مسجد و امام بارگاہ اپرمال مولانا محمد حسن جوہری،شیعہ مسجد ڈی ایچ اے فیز 5 مولانا مہدی حسن،قصر پنجتن ٹاﺅن شپ ۔ مولانا حنیف موسوی ، شیعہ مسجد مریدکے راوی ریان لاہور۔ مولانا ذاکر حسین ، مسجد قصر سجاد کوٹ لکھپت مولانا حسن رضا گھلو،مسجد کربلا امامیہ کالونی مولانا شہزاد علی،جعفریہ مسجد جعفریہ کالونی مولانا غلام علی ارشد، مسجد خدیجة الکبریٰ پیراگون سٹی مولانا اقبال اختر، علی مسجد جادہ شاہدرہ مولانا احمد نواز جعفری،جامع مسجد علامہ حائری وسن پورہ ۔مولانا محبوب عرفانی ، مسجد الحسن شاہ کمال ۔ مولاناناصر عباس ، مسجد الحسنین منصورہ بازار ۔ مولانا محمد رضا صادقی ، مسجد سلمان فارسی عزیز کالونی ،مسجد جعفریہ چونگی امرسدھو مولانا عظمت علی،شیعہ مسجد بحریہ ٹاون مولانا محمد رضا موسوی،مسجد جمال مصطفی عزیز گارڈن جلو مولانا نادر نقوی، مسجد شہید ذوالفقار نقوی چندرائے مولانا شیر احمد فراز، مسجد حضرت ابو طالب اعوان ٹاون ۔ مولانانورالحسن قمی ،مسجد کربلا امامیہ کالونی ۔ مولانا احسان علی محسنی ، مسجد محمدیہ جعفریہ شاہدرہ ۔ مولانا تصور حسن عسکری ، جامع مسجد قصر امام سجاد ۔ مولانا احمد علی جوہری ،مسجد گلستان زہرا مریم کالونی گرین ٹاون مولانا ریاض ساجدی،مسجد غازی عباس گرین ٹاون مولانا حسن رضا ،
07:15 بجے صبح
جامع مسجد صاحب الزمان اسلام پورہ مولانا غلام حسین مظہری، مسجد شاہ خراسان نیلم بلاک اقبال ٹاون مولانا شبر رضوی،مسجد گلشن عباس بند روڈ مولانا احمد رضا،مسجد بیت آل محمد باٹا پور مولانا عابد حسین،
07:30 بجے صبح
مسجد الحسین بحریہ ٹاون ۔ مولانا حافظ کاظم رضا نقوی، منہاج الحسین جوہر ٹاون ۔ مولانا سبطین اکبر ، مسجد کشمیریاں موچی گیٹ۔مولانا آغاجواد موسوی،امامیہ مسجد لوکو شیڈ ورکشاپ مولانا علی مہدی کاظمی، جامعتہ الواعظین مولاناحیدر علی نجفی، مسجد امام زمانہ ندکے مولانا حافظ ریاض جوادی،جامعہ قرآن و اہل بیت بلال سٹریٹ کیو بلاک ماڈل ٹاون مولانا محمد یوسف جعفری،جامع مسجد خدیجة الکبریٰ شرقپور مولانامحمد ابراہیم خلیلی،امام بارگاہ الحسن چونگی امرسدھو،مسجد الحسین سردار مائی غازی روڈ، مسجد و امام بارگاہ کینٹ مولانا مختار ثقفی ،
مسجد و امام بارگاہ گلشن عباس مولانا احمد رضا، جامعتہ المصطفیٰ مولانا ناظم رضا عترتی، مسجد جعفریہ بندروڈ مولانا محمد تقی نجفی،مسجد جعفریہ کالونی بند روڈ مولانا سجاد علوی،شیعہ مسجد چونگی امرسدھو مولانا شیر احمد فراز،مسجد قصر عباس فیصل ٹاون مولانا عبدالطیف، مسجد حسینیہ مکہ کالونی ۔ مولانااحمد علی ساجد ، مسجد قصربتول شادمان کالونی مولانا محمد اسمٰعیل،جامع مسجد جعفریہ علاقہ نواب صاحب مولانا ممتاز حیدری،جامع مسجد امامیہ کالونی مولانا محمد باقر مجلسی،مسجد علی ابن ابوطالب نجف کالونی لوہارا کھوہ مولانا فرخ عباس، مسجد جعفریہ مولانا وزیر حسین ناصر،نو ر مسجد گنپت روڈ مولانا رضا عباس سبزواری، مسجد خواجگان اندرون موچی گیٹ۔مولانافرمان علی نجفی،جامع مسجد مصطفی شرقپور مولانا غلام رسول طاہری،جامع مسجد خدیجة الکبریٰ جمیر خوردمولانا عرفان علی فائزی،مسجد امام علی عسکری 1-مولانا مظاہرہ حسین،مسجد امام بارگاہ پنچتن مولانا محمد حنیف موسوی، لال مسجد اندرون بھاٹی گیٹ مولانا ضیغم عباس، امام بارگاہ در سجاد مصری شاہ چمڑا منڈی مولانا حرعباس عابدی،جامع مسجد امیر حمزہ مولانا حیدر علی ترابی، مسجد خدیجة الکبریٰ ٹھوکر نیاز بیگ مولانا عظمت عباس، جامع مسجد علی ولی اللہ ساندہ کلاں مولانا قمر عباس جتوئی،گول باغ وحدت کالونی مولانا مبشر نقوی، جامع مسجد آل عبا رائیونڈ، مسجد و امام بارگاہ کھاڑک نالہ سٹاپ ۔مولانا مرتضیٰ گھلو ،جامعہ کریمہ اہل بیت پنجاب سوسائٹی۔ مولانا غلام کاظم اعوان ، مسجد و امام بارگاہ حسینیہ ساندہ ۔مولانا اعجاز نقوی ، امام بارگاہ دربار حسین بھٹہ چوک ۔مولانا حسین نقوی ،جامع مسجد حیدری کھاڑک مولانا ثقلین جعفری،مسجد کاشانہ عباس ٹاون شپ مولانا منیر رضوی،مسجد حیدریہ گرین ٹاون مولانا کاظم صابری،مسجد علی ولی اللہ ساندہ کلاں مولانا قمر عباس جتوئی،مسجد فتح گڑھ مولانا نذر ترابی، امامیہ مسجد انجنیرنگ یونیورسٹی مولانا ممتاز حسین، مسجد امامیہ لال بھاٹی گیٹ مولانا سجاد جوادی،مسجد جعفریہ فیصل کالونی ایمکو مولانا ابوالقاسم نقوی،مسجد قصر عباس کوٹھا پنڈ مولانا جعفرحسین،شیعہ مسجد آصل گروکے مولانا سبطین کراروی،علی مسجد جامعہ امامیہ والٹن مولانا عارف بھٹی
7.45بجے صبح
علی مسجد حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر مولانا غلام شبیر نجفی، مسجد وامام بارگاہ نشاط کالونی ۔ مولانامناظرزیدی ،جامع مسجد نشاط کالونی مولانا احمد علی ناصر
08:00 بجے صبح
جامع مسجد اہل بیت ٹھوکر نیاز بیگ مولانا عباس شیرازی، مسجد و امام بارگاہ بی بی پاک دامن مولانا منور حسین مہدی ،مسجد گلستان زہرا مریم کالونی مولانا زین عباس عابدی،مسجد القائم زینبیہ کمپلیکس نزد منصورہ مولانا نذر حسین،علی مسجد جادہ شاہدرہ ٹاون مولانا احمد نواز جعفری، مسجد القائم النور انسٹی ٹیوٹ کینال روڈ مولانا محمد علی شاکری،مسجد حسینیہ کوٹ عبداللہ باٹا پور مولانا آصف کاظمی، جامع مسجد قصر سجاد چک 44 فیروزوالامولانا احمد علی جوہری، مسجد علی ابن ابی طالب شادیوال اعوان ٹاﺅن ۔مولانانور الحسن قمی ،شیعہ مسجد پنجاب یونیورسٹی ٹاون غلام مصطفی نیئر علوی،جامع مسجد حیدریہ شاہدرہ ٹاون، شیعہ جامع مسجد کوٹ عبدالمالک مولانا محمد رضا عابدی،مسجد جاگیر علی اکبر بحریہ ٹاون مولانا حامد علی شگری،قومی مرکز خواجگان شادمان ۔ مولانا نیاز حسین گھلو ،شیعہ مسجد شاہ پور کانجراں ملتان روڈ مولانا باقر گھلو،مسجد شہید عارف الحسینی ۔مولانا مختار ثقفی ، امام بارگاہ گلستان پنجتن چوبرجی ۔مولانا محمد ارشد ، جامعہ باقر العلوم مغلپورہ۔ مولانا اقبال اختر ، مسجد و امام بارگاہ بیت الحزن سادات کالونی اقبال ٹاﺅن ۔ مولانا ناصر عباس جوئیہ ، جامعہ امامیہ کربلا گامے شاہ ۔مولانا سید رضا عباس ، ناصر باغ مولانا حسن رضا ہمدانی،جامعہ زہرا امامیہ کالونی مولانا غلام رضا شاہد،ملتانی مسجد گوالمنڈی مولانا آغا محمد علی جوہری،مسجد القائم کینال ویو مولانا اقبال کامرانی،مسجد در عبا س کوٹ کمبوہ بند روڈ مولانا زین العابدین ساجدی، مسجد حیدری شاہدرہ ٹاون مولانا محمد صباح قمی،جامعہ قصر زینب بادامی باغ مولانا حبیب علی نوری
08:15 بجے صبح
مسجد حسینیہ کوٹ عبداللہ باٹا پورمولانا عابد نقوی

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=56105

ٹیگز