11

معروف عالم دین مولانا سید غلام حسنین رضوی انتقال کرگئے

  • News cod : 5669
  • 15 دسامبر 2020 - 13:50
معروف عالم دین مولانا سید غلام حسنین رضوی انتقال کرگئے
حوزہ ٹائمز|معروف عالم دین و سابق امام جمعہ مسجد وامام بارگاہ دربار حسینی ملیر مولانا سید غلام حسنین رضوی طویل علالت کے بعد رضائے الہی سےانتقال کرگئے.

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق معروف عالم دین و سابق امام جمعہ مسجد وامام بارگاہ دربار حسینی ملیر مولانا سید غلام حسنین رضوی طویل علالت کے بعد رضائے الہی سےانتقال کرگئے، خدا وند متعال مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جوار آئمہ معصومین ع میں محشور فرمائے۔

ہم حوزہ ٹائمز کی جانب سے اس غم ناک لمحہ پر مرحوم کے خانوادہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔

 

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=5669