5

رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں تاسوعائے حسینی (ع) کی مجلس عزا کا انعقاد

  • News cod : 56768
  • 15 جولای 2024 - 9:16
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں تاسوعائے حسینی (ع) کی مجلس عزا کا انعقاد
شب تاسوعا یا نویں محرم کی شب، حسینیۂ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی مجلس عزا منعقد ہوئي جس میں رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شرکت کی۔

وفاق ٹائمز، شب تاسوعا یا نویں محرم کی شب، حسینیۂ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی مجلس عزا منعقد ہوئي جس میں رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شرکت کی۔

مجلس سے حجۃ الاسلام و المسلمین مسعود عالی نے خطاب کیا۔

مجلس میں ایرانی قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبر، جنرل قاآنی، جنرل حاجی زادہ سمیت اہم اعلیٰ سرکاری اور مسلح افواج کے عہدیداروں نے شرکت کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=56768

ٹیگز