18

مدرسہ الامام المنتظر (عج) قم کی جانب سے علامہ افضل حیدری اور علامہ مرید نقوی کے لیے تہنیتی پیغام

  • News cod : 5708
  • 16 دسامبر 2020 - 13:52
مدرسہ الامام المنتظر (عج) قم کی جانب سے علامہ افضل حیدری اور علامہ مرید نقوی کے لیے تہنیتی پیغام
حوزہ ٹائمز|مدرسہ الامام المنتظر (عج) قم کے پرنسپل اور اراکین کی کی جانب سے علامہ افضل حیدری اور علامہ مرید نقوی کے لیے تہنیتی پیغام جاری۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مدرسہ الامام المنتظر (عج) قم کے پرنسپل اور اراکین کی کی جانب سے علامہ افضل حیدری اور علامہ مرید نقوی کے لیے تہنیتی پیغام جاری۔

پیغام کا متن درجہ ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ افضل حیدری صاحب کو حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر کا مہتمم اعلی اور اسی طرح حجۃ الاسلام و المسلمین سید مرید حسین نقوی صاحب کو حوزہ ہذا کا ناظم اعلی منتخب ہونے پرخلوص دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
دعا ہے کہ پروردگار آپ کو محسن ملت (رح) کے مشن پر چلتے ہوئے طلاب جامعہ کی تعلیم و تربیت کی عظیم ذمہ داری پر مزید پربرکت توفیقات سے نوازے الہی آمین۔
پرنسپل اور اراکین
مدرسہ الامام المنتظر (عج) قم المقدس

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=5708

آپکی رائے

  1. اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو سرات ال مستقیم پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین