مہتمم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور

06ژوئن
امام خمینی ؒنے فلسطینیوں کے احساس محرومی کو دور کیا، علامہ افضل حیدری

امام خمینی ؒنے فلسطینیوں کے احساس محرومی کو دور کیا، علامہ افضل حیدری

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ امام خمینی نے ماہ رمضان کے آخری جمعہ کو جمعۃ الوداع قرار دیا تاکہ یہ مسئلہ زندہ رہے اور کوئی طاقت اسے دفن نہ کر سکے۔اس مسئلہ کو حل کرنے کے لیے اتحاد و وحدت کی دعوت دی۔بارہ ربیع الاول سے سترہ ربیع الاول تک ہفتہ وحدت منانے کا اعلان کیا تاکہ مسلمان اتحاد وحد ت قائم ہے۔

03آوریل
علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی وفات مکتب تشیع پاکستان کا بڑا علمی نقصان ہے، مہتمم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور

علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی وفات مکتب تشیع پاکستان کا بڑا علمی نقصان ہے، مہتمم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ علامہ شیخ نوروز علی نجفی کا انتقال ملک و ملت کے لئے بڑا سانحہ ہے،مرحوم علم و تحقیق کے میدان میں نمایا مقام رکھتے تھے، ان کے انتقال سے علمی دنیا میں بڑا خلا ء پیدا ہوگیا ہے۔

23مارس
پاکستان اسلام کا قلعہ ہے/وطن عزیز کی محبت کو ہر شے پر مقدم رکھا جائے، علامہ افضل حیدری

پاکستان اسلام کا قلعہ ہے/وطن عزیز کی محبت کو ہر شے پر مقدم رکھا جائے، علامہ افضل حیدری

مہتمم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور نے کہا کہ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور یہ پاکستان سے محبت کا تقاضا ہے کہ اس کی بہتری اور بھلائی کے لئے محبت، ہم آہنگی اور اخوت کو فروغ دیا جائے۔

26فوریه
جامعۃ المنتظر لاہور میں جشن مولود کعبہ کا انعقاد/حضرت امیر المومنینؑ کی ذات برکات اللہ رب العزت کی طرف سے ایک عظیم نعمت ہے، علامہ افضل حیدری

جامعۃ المنتظر لاہور میں جشن مولود کعبہ کا انعقاد/حضرت امیر المومنینؑ کی ذات برکات اللہ رب العزت کی طرف سے ایک عظیم نعمت ہے، علامہ افضل حیدری

جشن سے خطاب کرتے ہوئے مہتمم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ افضل حیدری نے کہا کہ حضرت امیر المومنین علیہ السلام کی ذات برکات اللہ رب العزت کی طرف سے ایک عظیم نعمت ہے ۔ان کی زندگی کے تمام پہلو اس لائق ہیں کہ ان کو اپنااسوہ اور آئیڈیل دیکر ہم اپنی زندگیوں کو اس کے مطابق سنواریں اگر حضرت علیؑ کی زندگی کا کوئی پہلو سامنے رکھیں تو اس میں تکامل اور کمال نظر آئے گا

26ژانویه
ڈاکٹر ریحان اعظمی نے ساری زندگی ذکر اہلیبتؑ کی ترویج کے لئے وقف کر دی،علامہ افضل حیدری

ڈاکٹر ریحان اعظمی نے ساری زندگی ذکر اہلیبتؑ کی ترویج کے لئے وقف کر دی،علامہ افضل حیدری

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور مہتمم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور علامہ افضل حیدری نے ملک کے نامور ادیب، مصنف و شاعر ڈاکٹر ریحان اعظمی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے علم و ادب کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔

16دسامبر
مدرسہ الامام المنتظر (عج) قم کی جانب سے علامہ افضل حیدری اور علامہ مرید نقوی کے لیے تہنیتی پیغام

مدرسہ الامام المنتظر (عج) قم کی جانب سے علامہ افضل حیدری اور علامہ مرید نقوی کے لیے تہنیتی پیغام

حوزہ ٹائمز|مدرسہ الامام المنتظر (عج) قم کے پرنسپل اور اراکین کی کی جانب سے علامہ افضل حیدری اور علامہ مرید نقوی کے لیے تہنیتی پیغام جاری۔

15دسامبر
آیت اللہ حافظ ریاض کی جانب سے علامہ افضل حیدری مہتمم اعلی اور علامہ مرید نقوی ناظم اعلیٰ جامعۃ المنتظر منصوب

آیت اللہ حافظ ریاض کی جانب سے علامہ افضل حیدری مہتمم اعلی اور علامہ مرید نقوی ناظم اعلیٰ جامعۃ المنتظر منصوب

حوزہ ٹائمز|سربراہ جامعۃ المنتظر لاہور اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی جانب سے علامہ مرید حسین نقوی ناظم اعلیٰ اور علامہ افضل حیدری مہتمم اعلی جامعۃ المنتظر لاہور مقرر۔