2

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمى شيخ بشیر نجفی سے ملاقات

  • News cod : 57286
  • 03 سپتامبر 2024 - 20:20
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمى شيخ بشیر نجفی سے ملاقات
ملاقات میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی کی خدمت میں سلامِ عقیدت عرض کیا اور مختلف امور میں انکے تعاون پر انکا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات میں متعدد امور پر بھی گفتگو ہوئی۔

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وفد کے ہمراہ نجف اشرف میں مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمى الشيخ بشیر نجفی سے ملاقات کی۔

اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امورِ خارجہ ڈاکٹر علامہ سید شفقت حسین شیرازی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی کی خدمت میں سلامِ عقیدت عرض کیا اور مختلف امور میں انکے تعاون پر انکا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات میں متعدد امور پر بھی گفتگو ہوئی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=57286

ٹیگز