0

قومی و ملی امور پر گفتگو جامعۃ الکوثر میں بزرگ علماء کرام کی مشاورت

  • News cod : 57298
  • 04 سپتامبر 2024 - 17:43
قومی و ملی امور پر گفتگو جامعۃ الکوثر میں بزرگ علماء کرام کی مشاورت
ملاقات میں قومی و ملی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی.

وفاق ٹائمز، جامعہ الکوثر اسلام میں بزرگ علمائے کرام کی ایک جامع میٹنگ کا منعقد۔

ملاقات میں صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظلہ العالی، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی، بزرگ عالم دین علامہ سید رضی جعفر نقوی، سئینر نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ سید مرید حسین نقوی،شیخ محمد شفاء نجفی، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی،علامہ شیخ محمد اسحاق نجفی، شیخ احمد حسین فخر الدین سمیت دیگر شخصیات شریک تھیں

ملاقات میں قومی و ملی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=57298

ٹیگز