25

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی آئی جی اسلام آباد سے میں ملاقات

  • News cod : 57331
  • 06 سپتامبر 2024 - 20:48
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی آئی جی اسلام آباد سے میں ملاقات
ملاقات میں ان کی والدہ مرحومہ کے درجات بلندی کے دعا کی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظلہ العالی کی آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سے اسلام آباد میں ملاقات ان کی والدہ مرحومہ کے درجات بلندی کے دعا کی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔
ملاقات میں حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی صاحب بھی شریک تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=57331

ٹیگز