وفاق ٹائمز، دفتر مرکزی وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصوبہ نصاب 2025 واٹس اپ کرنے کے بعد بائی ڈاک تمام مدارس کو بھیج دیا گیا ہے اگر کسی کو ڈاک نہیں ملتی تو اپنے قریبی پوسٹ آفس سے لازمی معلوم کریں ۔
نصاب کا امتحان 2025 سالانہ سے شروع ہوگا ۔












