6

ملی یکجہتی کونسل کی دستوری ترامیم کمیٹی کا اجلاس

  • News cod : 5798
  • 17 دسامبر 2020 - 13:50
ملی یکجہتی کونسل کی دستوری ترامیم کمیٹی کا اجلاس
حوزہ ٹائمز|ملی یکجہتی کونسل کی مجلس عاملہ کی طرف سے دستوری ترامیم کے لئے بنائی گئی کمیٹی کا اہم اجلاس جامعہ نعیمیہ اسلام آباد میں ہوا۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ملی یکجہتی کونسل کی مجلس عاملہ کی طرف سے دستوری ترامیم کے لئے بنائی گئی کمیٹی کا اہم اجلاس جامعہ نعیمیہ اسلام آباد میں ہوا۔

اجلاس میں لیاقت بلوچ،علامہ عارف حسین واحدی،سید ناصر شیرازی،جناب خرم نواز گنڈاپور،صفدر گیلانی،جناب ثاقب اکبر،مفتی گلزار نعیمی،مولانا زاہد محمود قاسمی اور مولانا عبدالرحمان شریک ہوئے۔

مجوزہ ترامیم پر سیر حاصل گفتگو ہوئی دستوری ترامیم کونسل کے سربراہی اجلاس میں منظوری کے لئے پیش کی جائیں گی-

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=5798