24

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے سید جاوید حسین نقوی کی وفد کے ہمراہ ملاقات

  • News cod : 57991
  • 13 اکتبر 2024 - 19:53
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے سید جاوید حسین نقوی کی وفد کے ہمراہ ملاقات
شیعہ علماء کونسل وفاقی علاقہ اسلام آباد کے نو منتخب صدر سید جاوید حسین نقوی کی سربراہی میں 11 رکنی وفد نے قائد محبوب سے ملاقات کی.

وفاق ٹائمز ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی صاحب کی رہائش گاہ پر شیعہ علماء کونسل وفاقی علاقہ اسلام آباد کے نو منتخب صدر سید جاوید حسین نقوی صاحب کی سربراہی میں 11 رکنی وفد نے قائد محبوب سے ملاقات کی.

بعد ازاں وفد میں شامل
1- سید جاوید حسین نقوی صاحب صدر
2-مولانا سید علی بنیامین نقوی صاحب سئینر نائب صدر
3-مولانا سید محسن عباس نقوی ایڈووکیٹ صاحب نائب صدر
4 – مولانا سید نقی عباس ہمدانی صاحب نائب صدر
5- سید کوثر حسین کاظمی صاحب نائب صدر
6-سید سجاد حیدر نقوی صاحب نائب صدر
7- تصور عباس جاڑا صاحب جنرل سیکرٹری
8- سید ناصر حسین نقوی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری
9-ملک غضنفر عباس صاحب ڈپٹی جنرل سیکرٹری
10-سید افتخار حیدر نقوی صاحب سیکرٹری اطلاعات
11- صفت حسین صاحب سیکرٹری مالیات
12-مولانا میر فرحت عباس صاحب سیکرٹری تبلیغات

سے قائد محبوب نے شیعہ علماء کونسل وفاقی علاقہ اسلام آباد کی کابینہ سے حلف لیا اور تمام کابینہ سے ون بائی ون مخاطب ہوتے ہوئے رہنمائی کی اور ہدایات دیں اور کابینہ کی کامیابی کے لیے دعا کی.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=57991

ٹیگز