17

آیت الله حسینی بوشہری جامعہ مدرسین قم کے سربراہ منتخب

  • News cod : 5916
  • 18 دسامبر 2020 - 19:37
آیت الله حسینی بوشہری  جامعہ مدرسین قم کے سربراہ منتخب
رپورٹ کے مطابق اجلاس میں جامعہ مدرسین قم ممبران کے درمیان ووٹنگ کے نتیجے میں باری اکثریت کے ساتھ آیت اللہ حسینی بوشهری سربراہ، آیت الله سید احمد خاتمی سینئر نائب صدر اور حجت الاسلام والمسلمین عباس کعبی نائب صدر جامعہ مدرسین منتخب ہوگئے.

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جامعہ مدرسین قم کے ممبران کا اجلاس آج جمعہ، 18 دسمبر کو منعقد ہوا،اس اجلاس میں ووٹنگ کے نتیجے میں باری اکثریت کے ساتھ آیت اللہ حسینی بوشهری سربراہ، آیت الله سید احمد خاتمی سینئر نائب صدر اور حجت الاسلام والمسلمین عباس کعبی نائب صدر جامعہ مدرسین منتخب ہوگئے.

واضح رہے کہ آیت اللہ محمد یزدی جامعہ مدرسین قم  کے سربراہ تھے جو 10 دسمبر بروز بدھ کو انتقال کر گئے تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=5916