29

بزرگ عالم الدین آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی پہلی برسی 29 دسمبر 2024 کو ہوگی

  • News cod : 59184
  • 24 دسامبر 2024 - 16:32
بزرگ عالم الدین آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی پہلی برسی 29 دسمبر 2024 کو ہوگی
آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کو ان کی انگشت خدمات پر خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک با وقار اور عظیم الشان پروگرام جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں 29 دسمبر 2024 کو منعقد کیا رہا ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حجت الاسلام، آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی پہلی برسی 29 دسمبر کو منائی جائے گی۔

آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کو ان کی انگشت خدمات پر خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک با وقار اور عظیم الشان پروگرام جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں 29 دسمبر 2024 کو منعقد کیا رہا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=59184

ٹیگز