5

بغداد، امریکی دہشتگردی کے اڈے پر راکٹ حملہ+تصاویر

  • News cod : 6001
  • 21 دسامبر 2020 - 11:06
بغداد، امریکی دہشتگردی کے اڈے پر راکٹ حملہ+تصاویر
گزشتہ شب عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی دہشتگردی کے مرکز (سفارتخانے) پر نا معلوم مقام سے گیارہ راکٹ داغے گئے جس کے بعد امریکی اڈے میں لگے اینٹی میزائل سسٹم نے انہیں روکنے کی کوشش کی تاہم وہ کامیاب نہ رہا اور کئی راکٹ اڈے کے اندر آکر گرے جس کے باعث عمارت اور وہاں کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہونچا۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ شب عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی دہشتگردی کے مرکز (سفارتخانے) پر نا معلوم مقام سے گیارہ راکٹ داغے گئے جس کے بعد امریکی اڈے میں لگے اینٹی میزائل سسٹم نے انہیں روکنے کی کوشش کی تاہم وہ کامیاب نہ رہا اور کئی راکٹ اڈے کے اندر آکر گرے جس کے باعث عمارت اور وہاں کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہونچا۔ ابھی تک اس حملے میں ممکنہ جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=6001