سفارتخانے

06می
سفارتخانے اوورسیز پاکستانیوں سے اپنا رویہ تبدیل کریں، وزیراعظم

سفارتخانے اوورسیز پاکستانیوں سے اپنا رویہ تبدیل کریں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفیروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی سفارتخانے جس طرح چل رہے ہیں، سفارت خانے ایسے نہیں چل سکتے، بدقسمتی سے ہمارے سفیروں کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے رویہ ناروا ہوتا ہے۔

21دسامبر
بغداد، امریکی دہشتگردی کے اڈے پر راکٹ حملہ+تصاویر

بغداد، امریکی دہشتگردی کے اڈے پر راکٹ حملہ+تصاویر

گزشتہ شب عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی دہشتگردی کے مرکز (سفارتخانے) پر نا معلوم مقام سے گیارہ راکٹ داغے گئے جس کے بعد امریکی اڈے میں لگے اینٹی میزائل سسٹم نے انہیں روکنے کی کوشش کی تاہم وہ کامیاب نہ رہا اور کئی راکٹ اڈے کے اندر آکر گرے جس کے باعث عمارت اور وہاں کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہونچا۔

13دسامبر
پاکستان میں ایرانی سفارتخانے کی جانب سے فوٹوگرافی کے مقابلے کا اعلان، آخری تاریخ 15دسمبر

پاکستان میں ایرانی سفارتخانے کی جانب سے فوٹوگرافی کے مقابلے کا اعلان، آخری تاریخ 15دسمبر

حوزہ ٹائمز|اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارتخانے اور پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے زیر اہتمام ” اسلامی اتحاد “ کے عنوان کے ساتھ ایک شاندار اور پروقات فوٹوگرافی اور گرافک ڈیزائنگ کا مقابلہ منعقد کیا جارہاہے جس میں پاکستان بھر سے فوٹوگرافرز اپنی بہترین تصاویر کے ساتھ حصہ لیتے ہوئے انعامات جیت سکتے ہیں ۔