20

سانحہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک نوشہرہ کی مذمت کرتے ہیں ، علامہ سید مرید حسین نقوی

  • News cod : 60461
  • 04 مارس 2025 - 15:57
سانحہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک نوشہرہ کی مذمت کرتے ہیں ، علامہ سید مرید حسین نقوی
انہوں نے کہاکہ عوام کی جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ترجیح ہونا چاہئے،چونکہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ جانوں کے تحفظ کو یقینی بنایائے۔

وفاق ٹائمز، سینیئر نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ سید مرید حسین نقوی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک نوشہرہ میں دہشت گردی کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ عوام کی جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ترجیح ہونا چاہئے،چونکہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ جانوں کے تحفظ کو یقینی بنایائے۔

انہوں نے سربراہ جے یو آئی س مولانا حامد الحق حقانی کے سوگواران، لواحقین و پسماندگان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاکی ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=60461

ٹیگز