16

مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے سڑکوں پر نکلیں، علامہ سید مرید حسین نقوی

  • News cod : 60646
  • 28 مارس 2025 - 0:12
مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے سڑکوں پر نکلیں، علامہ سید مرید حسین نقوی
یوم القدس کے موقع پر فلسطینیوں کے ساتھ حمایت اور صہیونیوں سے نفرت کا اظہار بیت المقدس کی آزادی کے لئے مفید ہے۔

وفاق ٹائمز، سینئر نائب رئیس وفاق المدارس الشیعہ پاکستان حجت الاسلام سید مرید حسین نقوی نے یوم القدس کے موقع پر جاری کردہ اپنے پیغام میں دنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صہیونی ظلم و بربریت کے خلاف اتحاد اور یکجہتی کا عملی مظاہرہ کریں۔

عوام غاصب صہیونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی حمایت کے لئے جمعہ کے دن یوم القدس کی ریلیوں میں زیادہ تعداد میں شرکت کریں۔

یوم القدس کے موقع پر فلسطینیوں کے ساتھ حمایت اور صہیونیوں سے نفرت کا اظہار بیت المقدس کی آزادی کے لئے مفید ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=60646

ٹیگز