16

 شہید ڈاکٹر عبدالزھراء کا نماز جنازہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی اقدا میں ادا کردیا گیا

  • News cod : 60665
  • 28 مارس 2025 - 18:42
 شہید ڈاکٹر عبدالزھراء کا نماز جنازہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی اقدا میں ادا کردیا گیا
شہید کے نماز جنازہ میں علماء کرام و مؤمنین کی کثیر تعداد میں شرکت کی

وفاق ٹائمز ، شیخ الجامعہ قبلہ اختر عباس نجفی اعلیٰ اللّٰہ مقامہ کے فرزند شہید ڈاکٹر عبدالزھراء کا نماز جنازہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظلہ العالی کی اقدا میں جامعتہ المنتظر لاہور میں ادا کردیا گیا ۔

شہید کے نماز جنازہ میں علماء کرام و مؤمنین کی کثیر تعداد میں شرکت کی

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=60665

ٹیگز