9

3جنوری کو کنڈیارو سٹی سندھ میں “شہدائے مدافعین حرم” کانفرنس منعقد کیا جائے گا،اصغریہ اسٹوڈنٹس

  • News cod : 6193
  • 24 دسامبر 2020 - 11:37
3جنوری کو کنڈیارو سٹی سندھ میں “شہدائے مدافعین حرم” کانفرنس منعقد کیا جائے گا،اصغریہ اسٹوڈنٹس
حوزہ ٹائمز|اصغریہ اسٹوڈنٹس اور اصغریہ تحریک کی جانب سے شہید سردار قاسم سلیمانی و شہید ابو مھدی المھندس کی پہلی برسی کے موقع پہ 3جنوری کوبروز اتوار کنڈیارو سٹی میں شہداء مدافعین حرم کانفرنس منعقد کیا جائے گا۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اصغریہ اسٹوڈنٹس اور اصغریہ تحریک کی جانب سے شہید سردار قاسم سلیمانی و شہید ابو مھدی المھندس کی پہلی برسی کے موقع پہ 3جنوری کوبروز اتوار کنڈیارو سٹی میں شہداء مدافعین حرم کانفرنس منعقد کیا جائے گا۔

کانفرنس میں علمائے کرام و دانشور حضرات خطاب کریں گے، علمائے کرام میں حجتہ السلام مولانا سید اختیار حسین نقوی، پروفیسر سید جعفر حسین نقوی، مولانا محمد عسکری ہاشمی شامل ہیں، جب کہ خصوصی خطاب اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن علی سجادی اور اصغریہ تحریک کے مرکزی جنرل سیکریٹری قمر عباس غدیری کریں گے۔

کانفرنس میں بین الاقوامی شہرت آفتہ انقلابی نوحہ خوان شاہد حسین بلتستانی بھی شرکت کریں گے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=6193