27

بچیوں اور خواتین کے لیے “شہید قاسم سلیمانی آنلائن تقریری اور مصوری مقابلہ/ رجسٹریشن جاری

  • News cod : 6668
  • 30 دسامبر 2020 - 18:46
بچیوں اور خواتین کے لیے “شہید قاسم سلیمانی آنلائن تقریری اور مصوری مقابلہ/ رجسٹریشن جاری
کراچی میں پہلی برسی شہادت سردار اسلام حاج قاسم سلیمانی کے سلسلے میں آنلائن تقریری اور مصوری مقابلہ رکھا گیا ہے جس میں 5سال سے لیکر 35سال تک کی بچیاں اور خواتین شرکت کرسکتی ہیں۔

 حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں پہلی برسی شہادت سردار اسلام حاج قاسم سلیمانی کے سلسلے میں آنلائن تقریری اور مصوری مقابلہ رکھا گیا ہے جس میں 5سال سے لیکر 35سال تک کی بچیاں اور خواتین شرکت کرسکتی ہیں۔

خواہشمند خواتین اس 03340774291 واٹس ایپ نمبر پر اپنا نام_ عمر_ کلاس اور ایریا لکھ کر بھیج سکتی ہیں۔

رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 جنوری 2021 ہے

تقریر کے لیے عنوانات درج ذیل ہیں:

1- زندگی نامہ حاج قاسم 2- مکتب حاج قاسم 3- روش سلیمانی و داعش 4- وصیت نامه شهید حاج قاسم 5- شهادت حاج قاسم 6-بصیرت حاج قاسم 7- مقصد حاج قاسم کو نسل در نسل منتقل کرنا ہے 8- مدافعان حرم زینب س

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=6668

ٹیگز