11

سانحہ مچھ میں شہید ہونے والے کان کنوں کی تدفین کردی گئی+تصاویر

  • News cod : 7539
  • 09 ژانویه 2021 - 11:57
سانحہ مچھ میں شہید ہونے والے کان کنوں کی تدفین کردی گئی+تصاویر
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، علامہ شبیر میثمی، علامہ جمعہ اسدی، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری، وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری، وفاقی وزیر علی زیدی، صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو اور دیگر صوبائی وزرا نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جنازے میں شیعہ ہزارہ برادری کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات تھے۔

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، علامہ شبیر میثمی، علامہ جمعہ اسدی، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری، وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری، وفاقی وزیر علی زیدی، صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو اور دیگر صوبائی وزرا نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

شہداء کی تدفین ہزارہ قبرستان میں کی گئی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=7539