9

پاراچنار: قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے خانوادہ شہداء کی امداد

  • News cod : 9520
  • 03 فوریه 2021 - 16:40
پاراچنار: قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے خانوادہ شہداء کی امداد
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں پارہ چنار میں 500 سے زائد خانوادہ شہداء اور مستحقین میں کمبل تقسیم کئے گئے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں پارہ چنار میں 500 سے زائد خانوادہ شہداء اور مستحقین میں کمبل تقسیم کئے گئے۔
یاد رہے کہ قائد محترم کی طرف سے مستقل بنیادوں پر پارہ چنار میں خانوادہ شہداء اور مومنین کی فلاح و بہبود اور مشکلات کے حل کیلئے اقدامات ہورہے ہیں۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=9520