پاراچنار: قائد ملت جعفریہ پاکستان

03فوریه
پاراچنار: قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے خانوادہ شہداء کی امداد

پاراچنار: قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے خانوادہ شہداء کی امداد

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں پارہ چنار میں 500 سے زائد خانوادہ شہداء اور مستحقین میں کمبل تقسیم کئے گئے۔