11

پرنسپل جامعہ امام سجادؑ جھنگ علیل ہے دعا کی اپیل

  • News cod : 9910
  • 08 فوریه 2021 - 10:58
پرنسپل جامعہ امام سجادؑ جھنگ علیل ہے دعا کی اپیل
پرنسپل جامعہ امام سجاد ع جھنگ حجۃ الاسلام و المسلمین سید نجم الحسن نقوی اس وقت علیل ہیں۔آپ حضرات بالخصوص وہ علما و خطباء سے دعا کی درخواست کی گئ ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، پرنسپل جامعہ امام سجاد ع جھنگ حجۃ الاسلام و المسلمین سید نجم الحسن نقوی اس وقت علیل ہیں۔آپ حضرات بالخصوص وہ علماء و خطباء سے دعا کی درخواست کی گئ ہے۔

خداوند انہیں صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے؛آمین

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=9910