وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، کرگل لداخ کے صوت علاقہ کے موضع آپاتی سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد آخوندی آپاتی کچھ عرصہ علالت کے بعد جہانِ فانی سے کوچ کر گئے۔
کرگل کے بزرگ عالم دین شیخ محمد آخوندی آپاتی انتقال کرگئے
کرگل لداخ کے صوت علاقہ کے موضع آپاتی سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد آخوندی آپاتی کچھ عرصہ علالت کے بعد جہانِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12528