کرگل کے بزرگ عالم دین شیخ محمد آخوندی

05مارس
کرگل کے بزرگ عالم دین شیخ محمد آخوندی آپاتی انتقال کرگئے

کرگل کے بزرگ عالم دین شیخ محمد آخوندی آپاتی انتقال کرگئے

کرگل لداخ کے صوت علاقہ کے موضع آپاتی سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد آخوندی آپاتی کچھ عرصہ علالت کے بعد جہانِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔