وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ قم کے عظیم فقیہ آیت اللہ سید محمد صادق روحانی کے جسدِ خاکی کی تشییع جنازہ مسجد امام حسن عسکری سے حرم حضرت معصومہ (س) تک انجام پائی اور ان کے جسدِ خاکی کو حرم حضرت فاطمه معصومہ (س) میں سپرد خاک کر دیا گیا اس موقع پر حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ اور طلباء سمیت علماء کرام و مجتہدین اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔
آیت اللہ سید صادق روحانی کے جسد خاکی کو حرم حضرت معصومہؑ میں سپرد خاک کر دیا گیا
اس عالم ربانی کی رحلت کے موقع پر، آج حوزہ علمیہ قم میں عام تعطیل رہی۔
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=41517












