وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم کے اعلی سطحی وفد نے مدیر دفتر و نمائندہ قئد ملت جعفریہ قم حجت الاسلام سید ظفر علی شاہ نقوی کی سربراہی میں حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نقوی النجفی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں مرحوم علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی(رح) کے لیے بھی کے لئے فاتحہ خوانی کی۔












