حافظ سید ریاض حسین نقوی

09می
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم کے اعلی سطحی وفد کی حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نقوی النجفی سے ملاقات

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم کے اعلی سطحی وفد کی حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نقوی النجفی سے ملاقات

ملاقات میں آیت الله العظمى سید محمد سعید حکیم (قىس سره) کے فرزند سے مرحوم مرجع طاب ثراہ کی روح و پُرفتوح اور مرحوم علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی(رح) کے لیے بھی کے لئے فاتحہ خوانی کی۔