26

علامہ شبیر حسن میثمی کی آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے لاہور میں اہم ملاقات

  • News cod : 50916
  • 06 اکتبر 2023 - 1:56
علامہ شبیر حسن میثمی کی آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے لاہور میں اہم ملاقات
ملاقات میں میلاد الصادقین علیہم السلام کی مبارکباد پیش کی اور دیگر اہم مسائل پر تفصیلی گفتگو بھی ہوئی۔ اس موقع پر جناب قاسم علی قاسمی، مولانا امداد علی گھلو و دیگر ہمراہ موجود تھے۔

وفاق ٹائمز، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے جامعۃ المنتظر لاہور میں بزرگ عالم آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی صاحب سے ایام میلاد الصاقین علیہم السلام میں ملاقات کی۔

اس ملاقات میں میلاد الصادقین علیہم السلام کی مبارکباد پیش کی اور دیگر اہم مسائل پر تفصیلی گفتگو بھی ہوئی۔

اس موقع پر جناب قاسم علی قاسمی، مولانا امداد علی گھلو و دیگر ہمراہ موجود تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=50916

ٹیگز