35

غیرت مند پاکستانیوں کی ہمدردیاں اور دعائیں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

  • News cod : 50999
  • 08 اکتبر 2023 - 0:50
غیرت مند پاکستانیوں کی ہمدردیاں اور دعائیں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان
تازہ اسرائیلی جارحیت میں سینکڑوں معصوم فلسطینی مسلمانوں کی شہادت گہرے رنج و غم کا سبب ہے

وفاق ٹائمز، قائد ملت جعفریہ پاکستان ، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ غیرت مند پاکستانیوں کی ہمدردیاں اور دعائیں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں خدا ان کا حامی و ناصر ہو۔

سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے بیان میں ایس یو سی سربراہ نے کہا کہ تازہ اسرائیلی جارحیت میں سینکڑوں معصوم فلسطینی مسلمانوں کی شہادت گہرے رنج و غم کا سبب ہے، امت مسلمہ متحد ہوکر صدائے احتجاج بلند کرے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=50999

ٹیگز