18

حوزہ علمیہ قم کی تاسیس کو 100 سال مکمل ہونے پر جامعۃ الکوثر میں تقریب

  • News cod : 51116
  • 12 اکتبر 2023 - 7:24
حوزہ علمیہ قم کی تاسیس کو 100 سال مکمل ہونے پر جامعۃ الکوثر میں تقریب
حوزہ علمیہ قم کی تاسیس کو 100 سال مکمل ہونے پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ(نمائندگی پاکستان) کی جانب سے جامعۃ الکوثر میں تقریب کا منعقد ہوئی،

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ قم کی تاسیس کو 100 سال مکمل ہونے پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ(نمائندگی پاکستان) کی جانب سے جامعۃ الکوثر میں تقریب کا منعقد ہوئی،

تقریب میں قائد ملت جعفریہ پاکستان نے خصوصی شرکت کی۔

اجتماع میں مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی ، ،حجۃ الاسلام والسلمین حسینی کوہاری معاون بین الملل حوزہ ہائی علمیہ،حجۃ الاسلام والسلمین امیر خانی مدیر کل ایشیا و اوقیانوسیہ ، حجۃ الاسلام والسلمین تھرانی نمائندہ جامعۃ المصطفی در پاکستان سمیت علماء طلاب و اساتذہ کی بڑی تعداد شریک تھی

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=51116

ٹیگز