20

حوزہ علمیہ جامعۃالمنتظر لاہور میں اتحادبین المسلمین کے حوالے سے میٹنگ منعقد

  • News cod : 55900
  • 31 می 2024 - 22:55
حوزہ علمیہ جامعۃالمنتظر لاہور میں اتحادبین المسلمین کے حوالے سے میٹنگ منعقد
میٹنگ میں اہل سنت و شیعہ علماء کرام کے علاوہ عراق سے آئے بزرگ علماء و مشایخ بھی شریک تھے۔

حوزہ علمیہ جامعۃالمنتظر لاہور میں اتحادبین المسلمین کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

میٹنگ میں اہل سنت و شیعہ علماء کرام کے علاوہ عراق سے آئے بزرگ علماء و مشایخ بھی شریک تھے۔

میٹنگ میں سید احسان صالح الحکیم (عراق)،عبد الخبیر آزاد (لاہور)علامہ امین شہیدی (اسلام آباد)، علامہ سید مرید حسین نقوی (لاہور) و علامہ محمد افضل حیدری (لاہور) و دیگر علماء کرام بھی شامل تھے ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=55900

ٹیگز