24

پاراچنار سے پشاور جانے والے مسافروں نے کیا قصور کیا تھا، علامہ شبیر حسن میثمی

  • News cod : 58738
  • 22 نوامبر 2024 - 8:23
پاراچنار سے پشاور جانے والے مسافروں نے کیا قصور کیا تھا، علامہ شبیر حسن میثمی
اپنے ایک بیان میں ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ریاست کہاں ہے، ایف سی کی گاڑیاں ساتھ ہوتے ہوئے بھی اتنا بڑا واقع رونما ہونا ریاست پر سوالیہ نشان ہے؟؟ کے پی حکومت مکمل ناکام ہوچکی۔

وفاق ٹائمز ، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ ضلع کرم میں ہونے والی دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

پاراچنار سے پشاور جانے والے مسافروں نے کیا قصور کیا تھا، ریاست کہاں ہے، ایف سی کی گاڑیاں ساتھ ہوتے ہوئے بھی اتنا بڑا واقع رونما ہونا ریاست پر سوالیہ نشان ہے؟؟ کے پی حکومت مکمل ناکام ہوچکی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=58738

ٹیگز