وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ،اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کا اہم اجلاس جاری ہے، اجلاس میں اتحاد تنظیمات کے صدر مفتی محمد تقی عثمانی سرپرست وفاق المدارس، سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان ، سیکرٹری جنرل مفتی منیب الرحمان، حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمد افضل حیدری صاحب سیکرٹری جنرل وفاق المدارس الشیعہ پاکستان ، مولانا محمد تحسین ، مولانا لعل حسین توحیدی نے بھی شرکت کی ۔
ان علاؤہ مولانا حنیف جالندھری، مولانا محمد عبد المصطفی، مولانا اسحاق ظفر ،علامہ ساجد میر، قاری یسین ظفر، مولانا حافظ یونس ، مولانا عبدالمالک، مولانا عطاءالرحمان، ڈاکٹر حبیب الرحمان، سنیٹر کامران مرتضٰی، محمد اسلم غوری، مفتی اویس عزیز، مولانا طلحہ رحمانی، مولانا عبدالمجید ، مولانا عبدالقدوس محمدی نے شرکت کی۔
اجلاس میں مدارس ایکٹ پر غور وخوض ہوگا












