وفاق ٹائمز کی خصوصی رپورٹ کے مطابق ایران قم المقدس 24 ہفتوں کے بعد اس ہفتہ نماز جمعہ ہوگی.
تفصیلات کے مطابق، ایرانی مذہبی شہر قم میں کورونا کی سازگار صورتحال کے پیش نظر آیت اللہ سعیدی کی امامت میں نماز جمعہ 24 ہفتوں کے بعد 15 جنوری بروز جمعہ ہوگی۔
اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا آخری سانس تک دفاع کریں گے، عباس عراقچی