اسرائیلی حکومت

28اکتبر
ہم ایران کے ساتھ ہیں، سابق صدر

ہم ایران کے ساتھ ہیں، سابق صدر

سابق پاکستانی صدر عارف علوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے حوالے سے دنیا کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم فلسطین کی حمایت میں ایران کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔