جناب خدیجہ، جناب فاطمہ زہر ا

19نوامبر
شیر خدا  کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

شیر خدا کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

جناب مریم، جناب آسیہ، جناب خدیجہ، جناب فاطمہ زہر اکے بعد حضرت زینب ؑہی وہ عظیم ہستیاں ہیں کہ چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود آج تک آپ کا کوئی ثانی نہیں ۔ اس میں جہاں آپ کے نسب کا اثر ہے تو ساتھ ہی حسب بھی بے مثل ہے۔آپ کی ولادت باسعادت کے بارے میں کئی اقوال ہیں ان میں سے سب سے مشہور ٥جمادی الاوّل ٦ہجری ہے۔