دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























تعطیلات موسم گرما میں پندرہ روزہ دین شناسی شارٹ کورس کا کامیاب انعقاد کیا گیا جس میں شریک بچوں کو تجوید، عقائد فقہ احکام و اخلاقیات سمیت دیگر اہم موضوعات پر دروس دینے کے علاوہ ضروری مسائل شرعیہ کی عملی مشقیں بھی کروائی گئیں
اس پراجیکٹ کا آغاز کورونا وبا کے باعث تقریباً دو سال کے تعطل کے بعد کیا گیا ہے کیونکہ اس عرصے میں قرآن مرکز کے زیادہ تر پروجیکٹس آن لائن منعقد کئے گئے تھے