امام زمانہ عج منتقم ہیں کن سے انتقام لیں گے

24ژانویه
امام مہدی عج ظالموں سے انتقام لیں گے، علامہ علی اصغر سیفی

امام مہدی عج ظالموں سے انتقام لیں گے، علامہ علی اصغر سیفی

قم المقدس میں حوزہ علمیہ قم کے استاد مہدویت حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے کہاکہ افسوس کی بات ہے کہ شیعہ سوشل میڈیا پر بعض غالی و اہل بدعت اس روایت کو شیعہ موجودہ فقہاء کے خلاف ذکر کرتے ہیں کہ جو درست نہیں ہے۔