اہلبیت رسول صلی اللہ علیہم وسلم، اصحاب پیامبر

11می
مسلمانوں کو ہر پلیٹ فارم پر جنت البقیع کی تعمیر کے لئے آواز بلند کرنی چاہیے،عالمہ سیدہ توقیر فاطمہ نقوی

مسلمانوں کو ہر پلیٹ فارم پر جنت البقیع کی تعمیر کے لئے آواز بلند کرنی چاہیے،عالمہ سیدہ توقیر فاطمہ نقوی

جنت البقیع پر وہابیوں کی طرف سے دو بار حملہ ہوا. پہلا حملہ سلطنت عثمانی کے دور میں ہوا. اس وقت چونکہ یہ سلطنت عثمانیہ کے خلاف بھی ایک اقدام تھا اس لئے سلطنت عثمانی نے اس کا قلع قمع کردیا لیکن بعد میں سعودی حکومت کے قیام عمل میں آنے کے بعد اس ریاست کے قاضی القضاة نے وہابی مفتیوں سے فتوے لے کر جنت البقیع کو دوبارہ منہدم کرنے کے کا حکم دیا.