بین الاقوامی کانگریس

14مارس
بزرگ علماء کے کاموں کا احیاء نئی نسل تک ان کی سوچ کی منتقلی اور ان کے حقیقی تعارف کا باعث بنتا ہے

بزرگ علماء کے کاموں کا احیاء نئی نسل تک ان کی سوچ کی منتقلی اور ان کے حقیقی تعارف کا باعث بنتا ہے

عراق میں رہبر معظم کے نمائندہ نے کہا: ہم مدارس کے رسمی کورسز کے علاوہ طلباء کے لیے علومِ انسانی (ہیومینٹیز) کے کورسز کا بھی انعقاد کر رہے ہیں اور ہم "تحریری نویسی" کورس میں "احیاء تراث" کے عنوان سے ایک درس بھی شامل کرنے کے لیے آمادہ ہیں۔

21ژانویه
تہران میں پہلی بین الاقوامی “بااثر خواتین” کانگریس کا انعقاد

تہران میں پہلی بین الاقوامی “بااثر خواتین” کانگریس کا انعقاد

ایران کے دارالحکومت تہران میں بااثر خواتین کی پہلی بین الاقوامی کانگریس کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس بین الاقوامی دو روزہ ایونٹ میں دنیا کے تقریباً 90 ممالک کی بااثر، فعال اور ممتاز خواتین شرکت کر رہی ہیں۔