جہیز

22ژانویه
لڑکے کی طرف سے دیئے جانے والے حق مہر میں سے جہیز کا انتظام ہونا چاہئے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

لڑکے کی طرف سے دیئے جانے والے حق مہر میں سے جہیز کا انتظام ہونا چاہئے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اسلام میں بیٹی کی شادی پر جہیز یا ولیمہ کا کوئی تصور نہیں۔ لڑکے کی طرف سے دیئے جانے والے حق مہر میں سے جہیز کا انتظام ہونا چاہئے۔

09فوریه
رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے 888 جوان جوڑوں کو حرم اما رضاؑ کی جانب سے جہیز کی فراہمی

رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے 888 جوان جوڑوں کو حرم اما رضاؑ کی جانب سے جہیز کی فراہمی

اس تقریب کے دوران آستان قدس رضوی کے   متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے قرآن کریم کی آیت«هُنَّ لِبَاسٌ لَّكُمْ وَأَنتُمْ لِبَاسٌ لَّهُنَّ» کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ آیہ شریفہ ؛ بیوی اور شوہرکے اصلاحی کردار کو بیان کر رہی ہے یعنی بیوی اور شوہر کو چاہئے کہ وہ ایک دوسرے کے عیوب اور خطاؤں کی پردہ پوشی کریں۔